• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) مرکزی مسجد و امام بارگاہ لیاقت آباد نمبر10میں انوار شعبان کا جلسہ علامہ سید اطہر حسین مشہدی کی جانب سے منعقد ہوا جس میں علامہ رضی جعفر نقوی ،مولانا شہنشاہ حسین نقوی،علامہ عباس کمیلی ،مولانا مرزا یوسف حسین،مولانا محمد عون نقوی،علامہ فرقان حیدر عابدی ،علامہ نثار احمد قلندری ،علامہ سجاد شبیر ،مولانا قاسم جارچوی،اقبال حیدر عموں اور دیگر نے خصوصی شرکت کی، مقررین نےکہا کہ خانوادہ رسول ؐ اور اہلبیت اطہار ؑ کی سیرت اور طرز زندگیاں مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔
تازہ ترین