• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ سے صومالیہ کی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں تعینات ہونے والی صومالیہ کی سفیر خدیجہ محمد المخزومی نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی دریں اثناءپاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے وزیراعظم عمران خانکی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی سلیکٹیڈ نہیں بلکہ عوامی طاقت سے الیکٹیڈ نمائندہ ہیں ۔
تازہ ترین