• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس لگتا ہے سر کھجانے پر

کھانس لینے پہ ٹیکس لگتا ہے

اور تو اور، آجکل گویا

سانس لینے پہ ٹیکس لگتا ہے

تازہ ترین