• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ نے عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )پنجاب میں تبدیلی کا معاملہ خورشید شاہ نے عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی پیشنگوئی کردی وزیر اعلی اور گورنر پنجاب تبدیل ہوں گے، خورشید شاہ وزیر اعلی پنجاب جاتے ہوئے نظر آرہے ہیں، خورشید شا ہ تحریک انصاف کے ارکان کو بھی عثمان بزدار پر کئے تحفظات ہیں، خورشید شا ہ تحریک انصاف کے بعض ارکان عثمان بزدار کی کارکردگی سے خوش نہیں، خورشید شاہ وزیر اعلی پنجاب کے لیے گورننس کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین