• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، پولیس افسران کی سنیارٹی سے متعلق متفرق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) سپریم کورٹ نے پولیس افسران کی سنیارٹی سے متعلق متفرق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی ہیں ،جسٹس گلزار احمد کی سربرا ہی میں قائم تین رکنی بینچ نے جمعرات کودرخواستوں کی مختصر سماعت کے دوران سنیارٹی کے حوالے سے دائر کی گئی پولیس افسران کی متفرق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے کیس کی مزیدسماعت موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی ۔

تازہ ترین