• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور ماتھیلو،کنویں میں گری بکری نکالنےکی کوشش میں 3سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

میرپورماتھیلو(نامہ نگار)میرپور ماتھیلو کے قریب کنویں میں گری بکری نکالنے کی کوشش میں 3سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق میرپورکےقریب گوٹھ گڑھی چاکر میں ویران کنویں میں بکری گرگئی جسے نکالنےکے لئے26سالہ اعجازملک کنویں میں کود پڑا جسے بچانےکے لئے اس کا بھائی35سالہ صوبو ملک کنویں میں کودا جبکہ ان دونوں کو بچانے کےلئےتیسرابھائی 31سالہ جاویدعلی کنویں میں کود پڑا تینوں بھائیوں کو بچانےکےلئے انکا چچا زاد بھائی28سالہ جاوید احمدبھی کنویں میں کود گیا۔
تازہ ترین