• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ہاں میں نے جھوٹ بولا، دھوکہ دیا اور چوری کی ہے ،سی آئی اے میں سکھایا جاتا تھا جھوٹ سے کام نہیں لیں گے امریکی وزیر خارجہ کا فخریہ اعتراف

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) جی ہاں میں نے جھوٹ بولا، دھوکہ دیا اور چوری کی ہے کیونکہ یہ سب ہمارے تربیتی کورس کا حصہ ہے اور یہ امریکی تجربے کی شان کی یاد دلاتا ہے۔ یہ ’’فخریہ اعتراف ‘‘امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیکساس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ جب میں سی آئی اے میں کیڈٹ تھاتو ہمیں یہ سکھایا جاتا تھا کہ آپ جھوٹ چوری اور دھوکہ دہی سے کام نہیں لیں گے لیکن جب میں سی آئی اے کا ڈائریکٹر بنا تو سب کچھ اس کے برعکس ہوا۔
تازہ ترین