• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسین ملک کی نئی دہلی میں حالت مزید بگڑ گئی

سرینگر (ایجنسیاں) نئی دہلی عدالت نے لبریشن فرنٹ کے چیر مین محمد یاسین ملک کو 24 مئی تک جودیشل حراست میں دیدیا،یاسین ملک کی حالت مزید بگڑ گئی ہے جس پر پاکستان دفتر خارجہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

تازہ ترین