• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عامر قریشی موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ )حکومت پنجاب نے سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد عامر قریشی کو تبدیل کرکے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر ۔I ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کردیا ہے۔
تازہ ترین