• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائنز کلب کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

لاہور (پ ر) لائنز کلب کے زیراہتمام مستحق مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔ چیئرمین آئی لائن بشیر احمد مغل، صدر لائن گلبرگ لائن شفیق الرفیق، چیئرمین ہسپتال لائن خوشنود احمد شیخ اور ملک کے مایہ ناز پروفیسر اور ڈاکٹرز کی زیر قیادت امراض چشم اور دانتوں کا فری علاج 25اپریل سے28 اپریل بروز اتوار صبح 9بجے تا دوپہر 3بجے تک گلبرگ لائنز ہسپتال لدھڑ بیدیاں روڈ لاہور کینٹ میں کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین