آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آئیسکوکی کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) صارفین کے مسائل کے حل کیلئے آئیسکو ریجن میں27اپریل ہفتہ کے روز ہونیوالی کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری کر دیاگیا۔ ایس ای اسلام آباد سرکل دن 10بجے جی الیون سب ڈویژن‘ ایس ای راولپنڈی سرکل دن 11بجے آر اے بازار سب ڈویژن، ایس ای اٹک سرکل ساڑھے 10بجے واہ سب ڈویژن‘ ایس ای چکوال سرکل ساڑھے 10بجے کلرکہار سب ڈویژن اور ایس ای جہلم سرکل 10بجے رورل سب ڈویژن جہلم کھلی کچہری میں صارفین کے مسائل سنیں گے۔

اسلام آباد سے مزید