• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کاقیدی دم توڑگیا، کانسٹیبل حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا

راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)آرآئی ایچ میں زیرعلاج اڈیالہ جیل کاقیدی دم توڑگیا۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کاقیدی محمداختر جو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج تھا جمعرات کوانتقال کرگیا۔تھانہ انڈسٹریل ایریا میں تعینات کانسٹیبل غلام رسول جمعرا ت کو حرکت قلب بند ہونے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔متوفی منڈی بہاوالدین کا رہائشی تھا ۔
تازہ ترین