آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان حکومت کا ماہی پروری کے مواقعوں سے استفادہ کرنے کافیصلہ

کوئٹہ (خ ن)حکومت بلوچستان نے حالیہ بارشوں سے صوبے کے ڈیمز میں پانی کی وافر مقدار ذخیرہ ہونے سے ماہی پروری کے پیدا ہونے والے مواقعوں سے بھرپور استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے مقامی سطح پر معاشی سرگرمیاں بھی پیدا ہونگی اور لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے وزیراعلیٰ جام کمال خان کی جانب سے محکمہ ماہی گیری کو اس ضمن میں جامع منصوبہ بندی کرکے تین دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں