• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلیوں کی مدد سے تصاویر بنانے کا شاندار مظاہرہ


یوں تو مصوری کی دنیا میں مختلف اقسام کے برش اور کینوس کا استعمال عام ہے تاہم کچھ فنکار اپنے فن کا مظاہرہ اِن چیزوں کے بغیر بھی بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

اسپین سے تعلق رکھنے والے ان فنکار کو ہی دیکھ لیں جنہیں مصوری کیلئے برش کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام وہ بخوبی انگلیوں سے بھی کر سکتے ہیں۔

جی ہاں، ماہر آرٹسٹ اپنی انگلیوں سے کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور ایسی خوبصورت تصاویر بناتے ہیں کہ دیکھنے والوں کیلئے یہ سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے کہ آیا یہ تصاویر برش سے پینٹ کی گئی ہیں یا انگلیوں سے۔

تازہ ترین