آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عام طور پر بچے شرارتیں کرتے ہی ہیں لیکن امریکا میں تو ایک بچے نے حد ہی کرڈالی۔

امریکی ریاست اوکلاہومامیں ایک 10سالہ بچہ اپنی خالہ کی گاڑی لے اْڑا۔

بچے کو سڑک پر گاڑی چلاتے دیکھ کر پولیس نے اسکا پیچھا کیا تاہم 20 منٹ تک سڑکوں پر گاڑی دوڑانے کے بعد پولیس کے ہاتھ آیا۔

پولیس کے مطابق بچے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں