• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ بورڈنگ کے دوران بیل سےٹکر ہونے سے رہ گئی


امریکا میں اونچی پہاڑی پر لانگ بورڈنگ کے دوران ایک بیل اسکیٹر کے سامنے آگئی تاہم دونوں میں ٹکر ہونے سے رہ گئی۔

یہ واقعہ پیش آیا امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جب دو اسکیٹر پہاڑی پر لانگ بورڈنگ کرنے میں مصروف تھے کہ اچانک ان کے سامنا بیل سے ہوگیا۔

اسکیٹرز نے سمجھد اری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر اپنے آپ کو سنبھالا اور بیل کو گزرنے کا راستہ دے کر کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہا ۔