• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچےکاگالف کے دوران بال والد کے سر سے گزارنے کامظاہرہ


گالف کھیلنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں مگر ایک 6 سالہ بچے نے گالف اسٹک سے خوب صورت شارٹ مارکر سب کو حیران کر دیا۔

جی ہاں، برطانیہ میں ایک6 سالہ بچے نے گالف پریکٹس کے دوران اپنے والد کے سر کے اوپر سے بال گزار کر حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

مقامی گالف کلب میں پریکٹس کے دوران بچے کے والد چند قدم کے فاصلے پر اس کے سامنے کھڑے ہوئے تو چھوٹے بچے نے شارٹ کھیلنے کا ایسا خوب صورت انداز اپنایا کہ بال سیدھی اس کے والد کے سر سے گزر کر دائرے میں داخل ہوگئی ۔

تازہ ترین