• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: خاتون نے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ اپنے والد کیخلاف درج کرادیا

کراچی برنس روڈ کے قریب رہائشی خاتون نے اپنے والد اور بھائی کے خلاف اپنے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔

بچے کے نانا کوگرفتارکرلیا جبکہ خاتون کا بھائی بچےسمیت روپوش ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ والد اور بھائی اس کی دوسری شادی کے خلاف تھے ، شادی پر بیٹے کو اغوا کر لیا۔

تازہ ترین