• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈودنیا کی مہنگی ترین گاڑی کے مالک بن جائیں گے


کرسٹیانو رونالڈو جلد دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کے مالک بن جائیں گے۔

چمچماتی ،لشکارتے مارتی دنیا کی مہنگی ترین گاڑی اب کرسٹیانو رونالڈو کی ملکیت ہوگی۔

یاد رہے کہ تقریبا پونے دو ارب روپے مالیت کی یہ شاندار گاڑی پہلی باراس سال جنیوا موٹر شو میں پیش کی گئی تھی۔

 

تازہ ترین