آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کوفٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن فٹبال سے کرتب بازی کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس برطانوی منچلے کی مہارت کی داد دینے پڑے گی جو فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

برطانوی کاؤنٹی Essexسے تعلق رکھنے والے Liam Coyteنامی نوجوان نے کئی فٹ دور کھڑے ہوکر فٹبال کا ایسا نشانہ لگایا کہ بال سیدھی ڈسٹ بن کے اندر جا گری۔

 اسی دوران منچلے نے ماہرانہ انداز میں فٹبال سے باسکٹ بال کھیلنے کا شوق پورا کرتے ہوئے پیروں سے بال باسکٹ کرکے نہ صرف اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں