آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 24؍ذوالحجہ 1440ھ 26؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں توآپ نے انڈہ فرائی کرتے ہوئے اکثر افراد کو دیکھا ہوگا لیکن جناب انڈہ یوں بھی فرائی کیا جاتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شیف کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جو انڈہ فرائی کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

چین کے صوبے Jiangsu کے شہر Changzhouسے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے ایک انڈہ لیاا ور اُس انڈے کو اسپیچولا سے اُچھالتے ہوئے ایسی شاندار ٹرکس پیش کیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔

اس دوران نہ تو انڈہ نیچے گرا اور نہ ہی ٹوٹا اور پھر ماہر شیف نے اُس انڈے کو دل کی شکل میں یوں فرائی کیا کہ دیکھنے والے بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید