• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاطینی امریکا کے ملک پاناما میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ پاناما کی کل آبادی 40 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔

مقامی میڈیا کےمطابق لاطینی امریکا کے ملک پاناما میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ کا سلسلہ جاری ہے، 40لاکھ کی آبادی والے پاناما میں انتخابی مہم کےدوران دیہی اور شہری علاقوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کےنعرے غالب رہے۔

پاناما میں آج ہونےوالےانتخاب کےلیے انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنز تک پہنچا دیا گیا ہے۔

اس موقع پر سیکیورٹی کےبھی سخت انتظامات کیے گئےہیں۔

تازہ ترین