• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں رنگوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگوں سے کھیلنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

  اس دلچسپ ریس میں سفید ٹی شرٹ پہنے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور چار کلو میٹر طویل ریس کے دوران ایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا کر خوب لطف اُٹھایا۔

تازہ ترین