آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 24؍ذوالحجہ 1440ھ 26؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں سالانہ لان موور ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے گھاس کاٹنے والی مشین پر سوار ہوکر خوب ریس لگائی۔

برطانیہ کے گاؤں Billingshurst میں منعقد ہونے والی اس سالانہ لان موور ریس میں برطانیہ سمیت، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور سوئزرلینڈسے تعلق رکھنے والے تقریباََ پینتالیس ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی حصہ لیا اور کیچڑ اور گھانس سے بنے طویل ٹریک پر مسلسل چوبیس گھنٹے تک گھاس کاٹنے والی مشین پر بیٹھ کر ایک دوسرے سے ریس لگانے کی بھرپور کوشش کی۔

منفرد نوعیت کی اس ریس میں جہا ں کچھ ٹیم گرتی پڑتی نظر آئیں وہیں کچھ نے اس مقابلے کو خوب انجوائے کیا 

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید