آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تودنیا میں کرتب بازی کے شوقین افراد کی کمی نہیں تاہم ان میں سے کچھ نوجوان اپنے شوق پورے کرنے کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو ٹریفک کے درمیان ون وہیلنگ کا خطرناک مظاہرہ کررہاہے۔

یہ مناظرامریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی سڑک پر دیکھے گئے جہاں ایک سر پھرا نوجوان ٹریفک جام کے دوران ایک پہئے پر موٹر سائیکل چلا رہا تھا۔

یوں بائیک کو ایک پہئے پر تیز ی سے گاڑیوں کے بیچ میں دوڑاتے نوجوان کو دیکھ کر جہاں لوگ دنگ رہ گئے وہیں اُسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جبکہ کچھ نے اُسکی مہارت کی خوب داد بھی دی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں