آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍رمضان المبارک 1440ھ19؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 کرکٹ آسٹریلیا نے اس سال پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔


پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی، سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں 3 ٹی 20 میچز 3، 5 اور 8 نومبر کو کھیلے گی جبکہ پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 29 نومبر سے ہونیوالا ایڈیلیڈ ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں