• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ڈرائیور دریا پارکرنے کی کوشش میں پھنس گیا


چین میں ڈرائیور دریا پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بُری طرح پھنس گیا۔

راہگیروں نے جیپ دریا میں پھنسی دیکھ کر ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں نے کچھ دیر بعد ہی جیپ میں پھنسے دونوں باپ بیٹی کو بحفاظت باہر نکال لیا۔


تازہ ترین