• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین:خوفناک حادثہ،موٹر سائیکل سوار کی جان بچ گئی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جانوں کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہے۔


چین کی ایک مصروف سڑک پر بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب ایک موٹر سائیکل سوار نے سگنل بند ہونے کے باوجود بائیک نہ روکی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار گاڑی سے ٹکرا کر کئی فٹ دور جا گرا۔

حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل تو تبا ہ ہوگئی تاہم سوار موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا اور معمولی زخمی ہوا۔

تازہ ترین