• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے خاتون سے کچھوے کے بچے اور مگرمچھ کا ایک بچہ بھی برآمد کیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلوریڈا کے شہر میامی میں پولیس نے ایک خاتون کی کار کو روک کر اس کی تلاشی لی تو اس سے تین دھاریوں والے کچھوے کے 41 بچے برآمد ہوئے۔

خاتون سے مزید تفتیش کی گئی تو اس سے ایک مگرمچھ کا بچہ بھی برآمد ہوا جو اس نے اپنے کپڑوں میں چھپایا ہوا تھا۔

تازہ ترین