• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی نوجوان کا ناک کی مدد سے ٹائپنگ کا مظاہرہ


بھارتی نوجوان نے ناک کی مدد سے تیز ترین رفتار سے ٹائپنگ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے داوندر سنگھ نامی نوجوان نے 103حروف پر مشتمل ایک جملہ 40.19سیکنڈ میں ٹائپ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 43.85سیکنڈکا تھا۔

تازہ ترین