• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی جینیاتی بیماری تھیلےسیمیا سےآگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے۔

اس کو منانے کا مقصد اس مہلک بیماری سے متعلق آگاہی، علامات اور علاج کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔

تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے جس کے دوران خون بننے کا عمل رک جاتا ہے۔

پاکستان میں سالانہ ایسے سینکڑوں بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں تھیلیسیمیا کی بیماری ان کے ساتھ جنم لیتی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگراسمبلیوں میں قانون سازی کی جائے توان بچوں کوتھیلیسیمیا جیسے مہلک مرض سے بچایا جاسکتا ہے۔ 

تازہ ترین