• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں پہلی مرتبہ اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کاانعقاد


برطانوی دار الحکومت لندن میں پہلی مرتبہ اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا۔

اپنی نوعیت کے اس پہلے عالمی مقابلے میں حصہ لینے کیلئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 10ٹیمیں یہاں پہنچیں۔

گذشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل بنگلہ دیش اور ساؤتھ انڈیا کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں ساؤتھ انڈین ٹیم نے برتری حاصل کرکے پہلے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

تازہ ترین