• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


میکسیکو میں شہر کے میئرپر غصے سے بے حال بلی نے حملہ کردیا۔

Culiacán شہر کے میئر اپنے آفس کے کاموں میں مصروف تھے کہ اس ہی دوران ایک بلی بھاگتی ہوئی آئی اور ان پر حملہ کردیا۔

میئر کو بچانے کیلئے کچھ لوگ پاس چلے آئے اور بلی کو پیچھے دھکیل کر میئر کی جان چھڑائی۔

بلی کے کاٹنے کی وجہ سے میئر کے جسم پر کئی زخم آئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال پہنچا کر طبی امداد فراہم کی گئی۔

تازہ ترین