آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل18؍ذوالحجہ 1440ھ20؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) رواں مالی سال سگریٹ انڈسٹری سے 116 ارب 50کروڑروپے کا ٹیکس ریونیو وصول ہونے کی توقع ہے ۔ امکان ہے کہ سگریٹ کی ملٹی نیشنل کمپنیوں سے 115ارب روپے اور مقامی سگریٹ انڈسٹری سے ڈیڑھ ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع ہو گا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 33ارب روپے کا قومی خزانے کو نقصان ہورہا ہے ملک میں سگریٹ کی مارکیٹ کا حجم 80ارب سٹک ہیں جن میں سے قانونی سگریٹ مارکیٹ 67فیصد اور غیر قانونی سگریٹ کا شیئر33فیصد ہے ۔

اہم خبریں سے مزید