• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ونیزویلا کے صدر کا نوجوانوں کے ساتھ میوزک کی دھن پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر و ائرل ہوگئی۔

ونیزویلا کے صدر نےیہ دلچسپ ڈانس پرفارمنس ونیزویلا کے دارالحکومت Caracas میں نوجوانوں کے ساتھ ملاقات کی اور اس موقع پر ملک کے موجودو سیاسی حالات و مستقبل کے بارے گفتگو کی۔

اس دوران پرفارم کرتے ڈی جے کے ساتھ ڈلچسپ ڈانس پرفارمنس دی کہ وہاں موجود تمام نوجوان بھی ڈانس کرنے لگے۔

یوں ڈانس پرفارمنس دیتے ونیز ویلا کے صدر کی دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین