• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنکار نے انڈوں کے خول کو فن پاروں میں بدل ڈالا


چینی فنکار نے انڈوں کے خول کو فن پاروں میں بدل ڈالا۔

چین کے سے تعلق رکھنے والے فنکارنے انڈوں کے خول کو مہرانہ انداز میں تراش کو ان پر دیدہ زیپ نقش نگار بنائے کہ وہ منفرد فن پاروں میں تبدیل ہوگئے۔

اس منفرد آرٹ کے بارے میں چینی آرٹسٹ کاکہنا تھا کہ انڈوں کے خول انتہائی پتلے ہوتے ہیں جنہیں بہت احتیاط سے تراشا جاتا ہے اور ذرا سی غلطی سے یہ خول ٹوٹ بھی جاتے ہیں جبکہ اس آرٹ کیلئے وہ شتر مرغ، ہنس، مرغی اور بٹیر کے انڈوں کے خول استعمال کئے جاتے ہیں۔

تازہ ترین