• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، دریا کے اوپرخطرناک اندازمیں ریلوے پُل کی تعمیر


چین میں انتہا ئی بلندی پردریا کے اوپر خطرناک انداز میں ریلوے پُل کی تعمیر جاری ہے ۔

چین کے صوبے ینان میں اس ریلوے پل کی تعمیر ہو رہی ہے ، جوایک اہم ریلوے پراجیکٹ کا حصہ ہے جس کیلئے صوبے ینان کو میانمار کے دارالحکومت سے جوڑا جائے گا۔

دو پہاڑوں کے درمیان پل بننے سے سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر دو گھنٹے ہو جائے گا۔

لان کانگ ریور ریلوے برج پراجیکٹ پر کام 2008 میں شروع کیا گیا تھا ۔

یہ پراجیکٹ رواں سال آخر میںمکمل ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین