آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍رمضان المبارک 1440ھ19؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسپین کے رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے ۔

اسپین کے رافیل نڈال میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے جبکہ مارٹن ڈیل پوٹرو لازلو ڈی جیرے نے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔

میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں پانچ بار کے چمپیئن رافیل نڈال کا مقابلہ کنیڈا کے 18 سالہ آئیوگر الاسیم سے تھا۔

رافیل نے نڈال نے پہلا سیٹ حریف کھلاڑی کے خلاف چھ سے جیتاجبکہ دوسرے سیٹ میں کنیڈین کھلاڑی کچھ مزاحمت کی کی لیکن وہ نڈال کے تجربے کے سامنے بے بس ہوگئے ۔

اس طرح نڈال نے مقابلہ چھ تین سے جیت کر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔

ایک اور میچ میں اسپین فیرر نے ایگزینڈر زیوریو کے خلاف چھ چار اور چھ ایک سے کامیابی سمیٹ کا تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں