• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

ایک مسجد میں ایک سے زیادہ تراویح کی جماعتیں…!

سوال:۔ ایک ہی مسجد میں ایک متعدد تراویح ہوسکتی ہیں؟کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ سب ایک ہی امام کے پیچھے تراویح پڑھیں۔

جواب:۔ بہتر تو یہی ہے کہ سب ایک ہی امام کے پیچھے تراویح پڑھیں، لیکن حفاظ کی کثرت کی وجہ سے اور لوگوں کی ضرورت کی وجہ سے ایک مسجد میں ایک سے زیادہ تراویح کی جماعتیں بھی درست ہیں ۔

تازہ ترین