• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسولﷺ آپ مجھے مختصر الفاظ میں نصیحت فرمائیں تو آپﷺ نے فرمایا:جو کچھ لوگوں کے پاس ہے،اس سے اعراض کرو،حرص وطمع سے بچو،کیوں کہ یہ نقد محتاجی ہے اور اس کام سے بچو جس کے بعد معذرت کرنی پڑے (مستدرک حاکم) 

تازہ ترین