• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختصر پُر اثر: ماہِ رمضان:ہر نیکی پر سات سو گنا اجر…!

حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا:’’(رمضان میں) بندۂ مومن کے ہر نیک عمل کے عوض دس سے سات سو گنا تک اجر و ثواب عطا کیا جاتا ہے۔سوائے روزے کے کہ رب تعالیٰ فرماتاہے،میرے بندے نے روزہ میرے لیے رکھا ہے،لہٰذا اس کا غیرمحدود اجر و ثواب میں خود عطا کروں گا، کیوںکہ اس نے کھانے پینے اور خواہشاتِ نفسانی سب کو میرے لیے چھوڑا ہے۔‘‘ (بخاری،مسلم)

تازہ ترین