• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچرسٹ کی روسی طرز کے پیراشوٹ سے ونگ سوٹ جمپنگ

ہر دم کچھ نیا کرنے کا شوق منچلوں کو نت نئے ایڈونچر کرنے کے لیے متحرک رکھتا اوروہ اس کے لیے کبھی کبھی اپنی جان کی پروا بھی نہیں کرتے۔


حال ہی میں روس کے سرگی بیڈرؤو نے سویت طرز کے قدیم پیراشوٹ کے ساتھ ونگ سوٹ جمپ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس جمپ کے لیے سرگی کی کٹ خصوصی طور پر تیار کی گئی تھی جس میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک اضافی پیراشوٹ بھی رکھا گیا تھا۔

تازہ ترین