• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ،بےقابوگاڑی کھڑی موٹرسائیکلوں سےجا ٹکرائی


بھارت کے شہر حیدرآباد میں بے قابو گاڑی ٹول گیٹ پرکھڑی دوسری گاڑیوں سےجا ٹکرائی ۔

پورٹ کے مطابق یہ حادثہ کار ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جو تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا جس کے باعث گاڑی بے قابو ہوئی اور ٹول پلازہ پر ٹکٹ لیتے ڈرائیور کی گاڑی سے ٹکراتے ہوئے سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکلوں میں جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ لاپرواہی کرنے والے ڈرائیور کی گاڑی کا نقصان اٹھانے سمیت جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔

تازہ ترین