• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا ،ایک شخص کو وراثت میں 27 کلو کا موتی مل گیا


کینیڈا میںایک شخص کے پاس ساڑھے 27کلو سے زائد وزنی دنیا کا سب سے بڑا قدرتی موتی ہے۔

یہ موتی 34سالہ Abraham Reyes کی ملکیت ہے جو اسے چند سال قبل وراثت میں ملا تھا۔

ابراہم اس موتی کا خاص خیال رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے 22قیراط کے آکٹوپس کے شو پیس کے ساتھ رکھاہوا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس موتی کی قیمت 200ملین ڈالر سے زائد ہے تاہم ابراہم کا کہنا ہے کہ وہ اسے کسی بھی قیمت پر فروخت نہیں کرنا چاہتا۔

تازہ ترین