• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بڑوں اور بچوں کے بعد اب جانوروں پر بھی موبائل فون کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس مانو بلی کو ہی دیکھ لیں کیسے ننھی پری کاکھلونا فون دبائے بیٹھی ہے اور اس کے رونے کو بھی نظر انداز کیے جارہی ہے۔

مانو بلی کو فون ایسا پسند آیا کہ جب ننھی ایلا کی ماں نے فون لینے کی کوشش کی تو شیر کی خا لہ نے اس کو بھی پنجا لگا دیا۔

سوشل میڈیا پروائرل اس فوٹیج کو دیکھا اور پسند کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین