آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورس نے بروقت کاروائی کی وجہ سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

سوڈان کے دار الحکومت خرطوم کے ایئر پورٹ پرایک پرائیویٹ طیارے نے لینڈکیا جس کے فوری بعد سیکورٹی فورس نے اسے گھیرے میں لے لیا،تلاشی کے دوران طیارے سے سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں جن کا وزن 241کلو گرام تھا۔

حکام کے مطابق یہ سونا بیرون ملک اسمگل کیا جارہا تھا۔

واضح رہے کہ سوڈان سے سالانہ 100ٹن سونا نکلتا ہے جبکہ یہ ملک میں زرمبادلہ کا ایک بنیادی ذریعہ ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں