• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کا موٹرسائیکل سر پر رکھ کر رقص کا مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب بھاری بھرکم وزن اُٹھائے ڈانس شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس خاتون کو ہی دیکھ لیں جو ڈانس اور ویٹ لفٹنگ کا مظاہرہ ایک ساتھ کر رہی ہے۔

جی ہاں، یہ منفرد ڈانس پرفارمنس ویتنام کے صوبے Tien Giangمیں ایک خاتون پرفارمر نے اپنے سر پر بھاری بھرکم موٹر سائیکل رکھی اور پھر ڈانس کے رموز یوں پیش کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افرا دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین