• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بحریہ کے سربراہ بھارت کا 3روزہ دورہ کرینگے

امریکی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل جان رچرڈسن 12مئی سےبھارت کا 3روزہ دورہ کرینگے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق امریکی بحریہ کے سربراہ دورےکےدوران بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامباسمیت دیگراعلیٰ حکام سےملاقات کرینگے۔

سربراہ امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ دورےکامقصد امریکی بھارتی بحریہ کے درمیان شیئرنگ اورایکسچینج کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باہمی اسٹرٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بناناہے۔

تازہ ترین