آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ 25مئی کو جاپان کا 4روزہ دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران امریکی صدر جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے ہمراہ ٹوکیو کے نزدیک بحری اڈہ پر جاپان کے جدید جنگی بحری جہاز ازمو کلاس ڈسٹرائر کاگا پر میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے اہلکاروں سے ملاقات کریں گے۔

شمالی کوریا کے اسلحہ کے تجربات کے باعث جا پان اور جنوبی کوریا نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جنگی بحری جہاز ازمو کلاس ڈسٹرائر کاگا ہیلی کاپٹر بردار ہے جسے جدید امریکی جنگی لڑاکا طیاروں ایف بی اسٹیلتھ سے بھی لیس کیا جائے گا۔

صدر ٹرمپ اپنے دورہ جاپان کے موقع پر یوکو سوکا میں امریکی بحری اڈہ کا بھی دورہ کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں