• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چلی کے شہر Talcahuanoمیں پہلی مرتبہ ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ کار ریس 17مختلف راؤنڈ زپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔

ریس کے ابتدائی راؤنڈز میں ناروے سے تعلق رکھنے والےAndreas Mikkelsenنامی ڈرائیور نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سبقت حاصل کی ہوئی ہے۔

اس ریلی کا آغاز 9مئی کو ہوا ہے جبکہ یہ 4روز تک جاری رہنے کے بعد 12مئی کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔

تازہ ترین